1956میں AEG کےساتھ تکینکی تعاون کےزریعے PEL کمپنی کی بنیادرکھی گئی ۔ 1978میں PEL کےمالکانہ حقوق سہگل گروپ کے پاس آگئےاورپھردس سال بعد اِس کمپنی کوپبلک کردیا۔ گزرشتہ کئی سالوں سے PEL کمپنی جنرل ایلکٹرک، Fujitsu اور Hitachi جیسی بین الاقوامی کمپنیوں کےساتھ اتحاد کرتے ہوئےاپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔